best tip image

سردی کی وجہ سے خشک جلد

اگر سردی کی وجہ سے جلد خشک ہو جائے تو ایک انڈے کی ذردی میں ایک چائے کا چمچ ناریل یا زیتون کا تیل مکس کرلیں – اس کو اتنا پھینٹیں کے جھاگ کی طرح ہو جائے ، اس کو چہرے پر لگائیں ، پندرہ منٹ کے بعد اچھے صابن سے منہ دھولیں – جلد نرم و ملائم اور خوبصورت ہو جائے گی-

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top