for cough image

پرانی کھانسی ختم کرنے کے لیئے

ایک گلاس انار کا جوس نکال لیں اور اسے اسٹیل کی پتیلی میں ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کے وہ آدھا رہ جائے –  اسے ٹھنڈا کرکے رکھ لیں جیسا بھی نزلہ زکام ہو وٹامن سی کی انٹیک کے لیے دو ٹیبل اسپون بڑوں کو، بچوں کو ایک ٹیبل اسپون یہ محلول چٹائیں گے تو پرانی سی پرانی کھانسی اس سے ختم ہو جائیگی - 

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top