tip for mouth image

نیم منہ کی بہت سی بیماریوں سے بچاؤ کے لئے بھی نہایت مددگار ہے  –

استعمال کا طریقہ :
نیم کے پتوں کا جوس نکال لیں اور دانتوں اور مسوڑھوں پر لگائیں – تھوڑی دیر کے لئے لگا رہنے دیں اور پھر نیم گرم پانی سے منہ دھو لیں –  یہ عمل دن میں ایک بار کریں اور جلد ہی اپنے منہ اور مسوڑھوں کو صحت مند اور تروتازہ پائیں -

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top