hair tip image

بالوں کو صحت مند بنانے کیلئے :

لوکی چھیل کر کدوکش کرلیں پھر ایک کڑاہی میں سرسوں کا تیل گم کریں – جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں کدوکش کی ہوئی لوکی ڈال دیں – تیز آنچ پر ہلکا سنہرا یا گندمی ہونے پر چولہا بند کر دیں اور جب تیل ٹھنڈا ہو جائے تو چھلنی سے چھان کر کسی بوتل میں ڈال دیں اور حسب ضرورت استعمال کریں – بال خوبصورت گھنے اور صحت مند ہو جائیں گے - 

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top