home remedy image

کمر درد کے لئے نیچرل آئل
ناریل کا تیل - 60 ملی لیٹر
لہسن کے جوے – آٹھ سے دس عدد
فرائی پین کو چولہے پر رکھیں اور اس میں ناریل کا تیل ڈال کر گرم کریں – جب گرم ہو جائے تو اس میں لہسن کے آٹھ سے دس جوے چھیل کر ڈالیں اور ان کو تلیں – جب لہسن کا رنگ گہرا براؤن ہو جائے تو آگ بند کر دیں اور اس کو ٹھنڈا ہونے دیں – جب یہ نیم گرم ہو جائے تو اس سے کمر کے اس حصے کی مالش کریں جہاں درد ہو رہا ہے –  دن میں دو سے تین دفعہ مالش کرنے سے درد مکمل طور پر ختم ہو جائے گا - 

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top