دانتوں کی پیلاہٹ دور کرنے کے لئے دانتوں کی پیلاہٹ دور کرنے کے لئے صبح دانت برش کرتے وقت ٹوتھ پیسٹ کو برش پر لگا کر تھوڑا سا میٹھا سوڈا ، نمک اور دو قطرے لیموں کا رس ڈال کر دانت صاف کریں ، دانتوں کی پیلاہٹ ختم ہو جائے گی
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.