انجیر سے علاج
چہرے کے داغ :
اس کے لیے انجیر کے دودھ میں جو کا آٹا گوندھ کر داغ پر
لگائیں چند ہفتوں میں داغ دور ہو جائیں گے –
پتے میں پتھری :
اس مسئلے کے لیے انجیر چند ہفتے استعمال کریں –
گردے فیل ہونا :
اگر زندگی اتنی مہلت دے کہ کچھ انجیر کھائی جا سکے تو چند
ہفتوں انجیر کھانے سے فائدہ ہوتا ہے –
بواسیر کا علاج :
اس مرض کے لیے انجیر کو بہت مفید پایا گیا ہے اس کے لیے
روزانہ نہار منہ تین دانے انجیر کے کھا لیا کریں دو ماہ میں بواسیر کا مرض دور ہو
جائے گا –
احتیاط :
انجیر اور کھجور کو ایک ساتھ استعمال نہ کریں -
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.