ہر مشکل کام کیلئےآسان وظیفہ
کسی کا جائز کام اٹکا ہوا ہو مثلاً بے گناہ مقدمہ بازی میں پھنس جائے‘ کوئی وعدہ کرکے مکر جائے‘کوئی بھی مشکل ہو انشاء اللہ یہ وظیفہ مجرب ہے۔ بعد نماز ظہر گیارہ آدمی اکٹھے ہوکر ہر بندہ گیارہ دفعہ سورۂ فتح پڑھیں۔ اول و آخر سات دفعہ درود ابراہیمی پڑھ لیں ۔ انشاء اللہ فتح ہوگی۔
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.