get fair,attractive face image

حسین پرکشش چہرہ

سنگترے کے چھلکے سائے میں سکھائیں سوکھنے کے بعد انہیں پیس کر بیسن میں ملا دیں – اس مرکب کو ابٹن کی طرح استعمال کیا جاتا ہے یعنی اگر جلد خشک ہے تو مرکب میں بالائی ملا کر دودھ سے گھولیں اور ابٹن کی طرح لگا کر چہرے سے چھڑائیں – اگر جلد چکنی ہے تو اسے پانی میں گھولیں اور بالائی نہ ڈالیں -

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top