home remedy for acidity image

ایسیڈیٹی کے لیے بہی دانہ
10 گرام بہی دانہ لے کر رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو دیں – صبح چھان کر اس کا لعاب استعمال کریں تو ہر قسم کی تیزابیت کا خاتمہ کرتا ہے – معدے یا آنتوں میں اگر السر ہو گئے ہوں تو ان کیلئے بہترین دوا ہے -

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top