کسی بھی طرح کے کینسر کیلئے آزمودہ علاج
کینسر کے مریض کے جو بھی کینسر
کی دوائیں چل رہی ہیں وہ چلنے دیں اور کینسر کے مریض کو عام پائے جانے والے درخت
شیشم یعنی ٹاہلی (Rosewood ,
Dalbergia Tahli, ) کے پیڑ کے پتوں کا جوس بھی بنا کر پلانا شروع کر دیں
10 سے 15 دنوں تک صبح و شام خالی پیٹ پلائیں – پتوں کا جوس نکالنے کے لیئے حسب
ضرورت پتے توڑ کر اچھی طرح دھو کر چاہے پتوں کو کوٹ کر اس کا رس نکال لیں یا جوسر
بلینڈر سے رس نکال کر 2سے 5تولہ کی مقدار میں نہار منہ پلائیں – اُس کے بعد شیشم
یعنی ٹاہلی کے پتوں کو ہر روز چبانا شروع کر دیں دیکھتے ہی دیکھتے کینسر مریض میں
شاندار تبدیلی دیکھنے کو ملے گی اور یہ بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی –
یہ نسخہ ہمارے پیج فین نے
بھیجا ہے جسے ہم صدقہ جاریہ سمجھ کر پوسٹ کر رہے ہیں-
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.