گلے کےٹانسلز کیلئےجامن کے پتے (جو نئے نکلتےہیں ) نرم چھوٹے ہوں (مٹھی بھر)لیکر چار گلاس پانی میں دھوکر ڈال دیںا اور پکنے کے لیے آگ پر رکھ دیں ،جب پانی ڈیڑھ گلاس رہ جائے تو اس میں چٹکی بھر نمک ڈال کر نیم گرم پانی سے غرارے کریں۔صبح وشام ایسا کرنے سے تقریباً ایک ہفتے میں آرام آجاتا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.