جسم کو توانا کرنے کیلیئے مشروب
آپ کو جسمانی کمزوری محسوس ہورہی ہے تو ذیل میں دیا گیا مشروب بنائیں اور اپنے جسم کو توانائی سے بھر لیں۔
اجزاء :
چقندرایک کلو
شہد ایک کلو
اورنج تین عدد
گاجریں آدھ کلو
سیب تین عدد
لیموں ایک عدد
بنانے کا طریقہ
تمام اجزاءکو اچھی طرح دھونے کے بعد لیموں اور مالٹوں کو چھیلنے کے بعد تمام اجزاءکو اچھی طرح پیس لیں ۔اس مشروب کو کسی بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھیں اور ہر صبح خالی پیٹ اس کا آدھا گلاس پئیں۔
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.