بلڈ پریشر ، کولیسٹرال اور وزن میں کمی کے لیئے :
فریش لیموں کا جوس - ایک کپ
فریش لہسن کا جوس - ایک کپ
فریش ادرک کا جوس - ایک کپ
سیب کا سرکہ - ایک کپ
ان سب چیزوں کو ایک ساتھ مکس کرلیں اور ایک برتن میں ہلکی آنچ پہ گرم کریں جب یہ 4 کپ سے 2 کپ رہ جائے تو آپ نے نیچے اتار لینا ہے اور ٹھنڈا ہونے دیں - جب اچھے سے ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں 2 کپ شہد ڈال دیں اور پھر اچھے سے مکس کرلیں اچھے سے مکس کرکے ایک بوتل میں ڈال کر فرج میں رکھ دیں - اب آپ نے ہر صبح ناشتے سے 30 منٹ پہلے ایک گلاس نیم گرم پانی میں ڈال کر اچھے سے مکس کریں اور پئیں یہ آپ کے لڈ پریشر ، کولیسٹرال اور وزن میں بہت کمی کرے گا -
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.