WEIGHT LOSS TIP

جو لوگ ایکسرسائز نہیں کر سکتے یا سستی کی وجہ سے لاپرواہی کرتے ہیں اور اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کو لیکر پریشان رہتے ہیں یہ نُسخہ استعمال کریں -
اجزاء :
کلونجی : 50 گرام

لیموں کا عرق : حسبِ ضرورت
نُسخہ بنانے کا طریقہ
کسی شیشے کی پیالی میں لیموں کا عرق اتنا ڈالیں کہ 50 گرام کلونجی اس عرق میں دُوب جائے۔ اسے ڈھانپ کر رکھ دیں۔
جب کلونجی خشک ہوجائے تو اسے پاوؑڈر کی شکل میں پیس لیں (گرائنڈ کرلیں) اور کسی شیشے کی بوتل میں محفوظ کر لیں۔
لیجئے جناب پیٹ کم کرنے اور وزن کو تیزی سے گھٹانے کیلئے ایک زبردست دوائی تیار ہے۔
روزانہ رات کو سونے سے پہلے ایک چٹکی پانی کے ساتھ کھا لیں۔ (پانی کے بغیر بھی لی جاسکتی ہے)۔ ایک مہینہ کھانا پینا ذرا کم کردیں اور روزانہ ایک چٹکی اس جادو اثر دوائی کی لیں پھر دیکھیں پیٹ اور وزن کا جن کیسے قابو میں آنا شروع ہوتا ہے۔
خیر نسخہ بتا دیا ہے لیکن درخواست پھر یہی ہے کی ساتھ تھوڑی بہت ایکسرسائز کی زحمت اگر گوارا کرلیں گے تو فائدے ڈبل ہو جائیں گے۔ باقی ہر حالت میں یہ نُسخہ اپنا اثر دکھاتا ہے۔
خواتین اور مرد حضرات دونوں استعمال کر سکتے ہیں۔ 

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top