سورۃ النصرکی برکات
جوشخص اذاجاء نصراللہ پڑھتا ہے فجرکی نماز کے بعد21دفعہ، ظہرکی نمازکے بعد 22دفعہ ، عصر کی نماز کے بعد23مرتبہ، مغرب کی نماز کے بعد 24مرتبہ، عشاء کی نماز کے بعد 25 دفعہ ۔ ہردفعہ بسم اللہ کے ساتھ اول وآخر3دفعہ درود شریف کیساتھ، رزق کے دروازے کھل جاتے ہیں - سورت پڑھنے سے پہلے 3بار استغفارکرلیا جائے اور3بار پڑھنے کے بعد۔ چاہے استغفراللہ، استغفراللہ العظیم کرلیں۔ پہلے نہ بھی کریں بعد میں کرلیں۔
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.