ماسک (خشک جلد کے لیے )
ایک عدد انڈہ
ایک لیموں
ایک چینی کے برتن میں انڈے کی سُفیدی کو اچھی طرح مکس کریں کے جاگ بن جائے۔ پھر اُس انڈے میں
لیموں نچوڑ کر اچھی طرح مکس کر لیں یاد رہے کے ان دونوں چیزوں کو اچھی طرح مکس کرنا ہے۔ ماسک لگانے سے 10 منٹ پہلے چہرے پر دودھ لگائیں اور 10 منٹ بعد اُسے پف کی مدد سے صاف کر لیں۔ پھر ما سک اپنے چہرے اور گردن پر لگائیں اور 15 سے 20 منٹ تک انتظار کریں اور اُس کے بعد چہرہ نیم گرم پانی سے دھو لیں اور بعد میں ٹھنڈے پانی کے چھینٹے چہرے پر ماریں ۔
ماسک لگانے کے 2 گھنٹے بعد تک آپ میک وغیرہ کے استعمال سے گُریز کریں۔
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.