FACE MASK


شہد جلد کے لیے بہترین غزا ہے۔چہرے پہ شگفتگی پیدا کرنے 
میں شہد کے ماسک اپنا جواب نہیں رکھتے۔
شہد کو انڈے کی سفیدی میں ملا کر ماسک کیا جائے تو بہت
اچھا ہے۔
ایک بڑا چمچ شہد اور انڈے کی سفیدی پھینٹیں پھر اس کو چہرے
پر لگا ئیں اور پندرہ منٹ کے بعد چہرہ نیم گرم پانی سے دھو
لیں۔

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top