چمکدار اور ملائم بالوں کے لیئے
اشیاء
گیندے کے تازہ پھول ۲۵۰ گرام
سرسوں کا خالص تیل دو کلو
طریقہ استعمال
رات کو گیندے کے پھول تیل میں رکھ دیں۔صبح انہیں نچوڑ کر نکال لیں ۔
سر دھونے سے تقریبا ایک گھنٹہ پہلے یہ تیل بالوں میں اچھی طرح لگا لیں۔
پھر گھنٹے بعد سر دھو لیں۔
اس کے مسلسل استعمال کے بعد آپ کے بال نرم و ملائم اور چمکدار ہو جائیں گے۔
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.