TIPS


جلد کی تازگی کے لیئے ماسک

گرمیوں کے موسم میں جلد کی تازگی برقرار رکھنے کے لیئے گاجر کا ماسک بہت مفید ہے۔ یہ ماسک چکنی جلد کیلیئے ہے۔گاجر کا ماسک رنگ گورا کرنے میں مدد دیتا ہے اسکا روزانہ استعمال آپکی جلد کو تروتازہ رکھتا ہے اور آپکے رنگ میں سُرخی پیدا کرتا ہے۔
پہلے آپ گاجر کا سارا پانی مشین کے ذریعے نکال لیں پھر جو اُس کا بُرادہ ہے۔ اُسے فریج میں رکھ دیں۔ جب بُرادہ ٹھنڈا ہو   تو آپ اُسے روئی کی مدد سے چہرے پر لگا لیں یہ عمل روزانہ کرنے سے نہ صرف آپکا
رنگ صاف ہوتا ہے بالکہ آپکے چہرے کی رنگت ہلکی سُرخی مائل ہو جاتی ہے۔ اور جلد تروتازہ شاداب نظر آتی ہے -

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top