چہرے کی جھائیوں کیلئے
ایک چائے کا چمچ پسا سیب،چوتھائی چائے کا چمچ لیموں کا رس،ایک چائے کا چمچ گلاب کا عرق اور چوتھائی چائے کا چمچ ہلدی اچھی طرح ملائیں اور ساری رات چہرے پر لگا رہنے دیں یا دن میں دو بار دس منٹ کیلئے لگائیں اور پھر منہ دھو لیں۔اس سے جھائیاں دور ہو جائیں گی۔
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.