TIPS

فیس ٹائٹنگ ماسک

اجزاء
دیسی انڈہ - ۱ عدد
انگور کا سرکہ - حسبِ ضرورت
پسی ہوئی سونف - ۱ کھانے کا چمچ
اسپغول کا چھلکہ - ۲ کھانے کے چمچ
ترکیبِ استعمال :
ایک پیالے میں انڈہ،سرکہ،سونف اور اسپغول کا چھلکہ ڈال کر اچھی طرح مکس 
کرکے ماسک بنا لیں۔ہفتے میں ایک بار اس ماسک کو اپنے چہرے پر برش کی مدد
سے پینٹ کی طرح لگائیں اور تقریبا ۲۰ منٹ تک لگا رہنے دیں اور پھر دھو لیں۔
یہ ماسک آپ کے چہرے کی ڈھلکی ہوئی جلد کو ٹائٹ کرنے میں مدد کرے گا
اس کے ساتھ ساتھ اپنی غذاء میں ناشپاتی ،خوبانی،کیلےلہسن،اور جڑ والی سبزیوں 
کا استعمال زیادہ کریں۔

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top