WAZAIF

رزق میں برکت: 
اگر کسی کے رزق میں برکت نہ ہو یا پھر اس کا رزق کم ہوتو پھر وہ ہر فرض نماز کے بعد 41 مرتبہ یارزاق (Ya Razzaqu) اول و آخر سات سات مرتبہ درودپاک پڑھ کردعا کرے۔ چند دنوں میں ہی اس پر رزق کی بارش شروع ہوجائے گی لیکن اس عمل کو جاری رکھنا ہے تاکہ رزق میں کمی نہ ہو۔

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top