شوگر کی کمزوری دوراورحافظے کے لیئے
ایک پائو دیسی مغزبادام ،ایک پائو چنےبغیر چھلکے کےاور125 گرام گری (خشک ناریل،کھوپرا)۔ تینوں چیزوں کو پیس کرکسی ڈبی میں محفوظ کرلیں،روزانہ ایک چمچ رات کو دودھ کے ساتھ لیں۔ شوگر کی وجہ سے ہونے والی کمزوری کیلئے لاجواب ہےاس کے علاوہ اعصابی کمزوری اور حافظے کے لیےبہترین ٹوٹکہ ہے۔
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.