کینو کے چھلکے
ماہرین کے مطابق کینومیں وٹامن سی وافر مقدار میں موجود ہوتاہے جس سے چہرے پر قدرتی نکھار پیدا ہوتا ہے۔
کینو کے چھلکوں کو دو سے تین دن کے لیئے دھوپ میں سُکھانے کے لیئے رکھ دیں۔ جب چھلکے اچھی طرح خشک ہوجائیں تو انہیں گرائینڈر میں پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔اس پاؤڈر کو کسی خشک برتن میں بند کر کے رکھ لیں۔جب استعمال کرنا ہو تو ایک کھانے کا چمچ پاؤڈر میں دو کھانے کے چمچ دہی اور چند قطرے لیموں کا رس ملا کر چہرے پر لگائیں اور پندرہ منٹ کے بعددھو لیں۔
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.