طویل، گھنے بالوں کو حاصل کرنے کے لئے

کیا آپ گجیپن سے پریشان ہیں؟ طویل، گھنے بالوں کو حاصل کرنے کے لئے اپنے بالوں میں لونگ کا تیل استعمال کریں ۔ اس کے لئے لونگ کے تیل کو ناریل کے تیل میں ملا کر اپنے سرمیں مساج کریں ۔ اس تیل کو بالوں میں دو گھنٹوں کے لئے رہنے دیں اور بعد میں اپنے بالوں کو شیمپو سے دھو لیں۔ اس طرح اس عمل کو ہفتے میں ایک بار دہرائیں۔

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top