ہر قسم کی الرجی کیلۓ نسخہ :

بکری کا دودھ = 100 گرام .

کدو کا رس = 100 گرام .

ابلا ہوا ٹھنڈا پانی = 100 گرام .

تینوں چیزوں کو مکس کر لیں کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے نیم گرم کر کے پی لیں, اس سے ہر قسم کی الرجی ختم ہو جاۓ گی  , روزانہ تازہ بنا کر پینا ہے -

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top