جلد کی صاف ستھرائی کے لیئے ہلدی کا استعمال
ہلدی کے استعمال سے نہ صرف جلد صا ف ہوتی ہے بلکہ رنگت بھی نکھرتی ہے۔
ایک پیالی میں ایک چائے کا چمچ ہلدی پاؤڈر، دو کھانے کے چمچ دودھ اور چند قطرے لیموں کا رس ڈال کر ملا لیں۔
اس پیسٹ کو دن میں ایک با ر دس سے پندرہ منٹ کے لیئے چہرے پر لگائیں۔خشک ہوجانے پرنیم گرم پانی سے دھو لیں۔
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.