پائیوریا دانتوں سے خون نکلنا
نیم کے خشک پتے 60گرام ،
کالی مرچ 12گرام،
نمک 24 گرام
تینوں کا باریک سفوف بنا لیں ۔
روزانہ صبح، شام، رات کو ملیں اس کے استعمال سے دانتوں سے خون نکلنا بند ہو جاتا ہے مواد پیدا نہیں ہوگا اس سے مسوڑھوں کے زخم خشک ہوجاتے ہیں اور گندہ دہنی دور ہوجاتی ہے ۔
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.