کولیسٹرال اور وزن  میں کمی کے لیئے :

فریش لیموں کا جوس - ایک کپ

فریش لہسن کا جوس - ایک کپ

فریش ادرک کا جوس - ایک کپ

سیب کا سرکہ - ایک کپ

ان سب چیزوں کو ایک ساتھ مکس کرلیں اور ایک برتن میں ہلکی آنچ پہ گرم کریں جب یہ 4 کپ سے 2 کپ رہ جائے تو آپ نے نیچے اتار لینا ہے اور ٹھنڈا ہونے دیں - جب اچھے سے ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں 2 کپ شہد ڈال دیں اور پھر اچھے سے مکس کرلیں اچھے سے مکس کرکے ایک بوتل میں ڈال کر فرج میں رکھ دیں -
 اب آپ نے ہر صبح ناشتے سے 30 منٹ پہلے ایک گلاس نیم گرم پانی میں ڈال کر اچھے سے مکس کریں اور پئیں یہ آپ کے بلڈ پریشر ، کولیسٹرال اور وزن  میں بہت کمی کرے گا -


0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top