سیاہ مرچ کا دانہ خوبیوں کا خزانہ

 :سیاہ مرچ کے کچھ نسخہ جات


خرابی ہاضمہ
ہر کھانے کے بعد کھانے سیاہ مرچ ًکا پائوڈر پانچ سو ملی گرام پانی کے ساتھ استعمال کرنے سے ہاضمہ کی خرابی ٹھیک ہوتی ہے۔

خون کی خرابی
دوسو پچاس ملی گرام سیاہ مرچ کا سفوف اور دیسی گھی آدھا چائے کا چمچ دونوں کو مکس کرکے خالی پیٹ صبح و شام استعمال کرنے سے خون کی خرابی کچھ ہفتوں میں ختم ہوجائیگی۔

ملیریا بخارکا علاج
ملیریا بخار ہوجانے پر کالی مرچ کا سفوف پانچ سو گرام روزانہ دو وقت استعمال کریں۔

زہریلے جانوروں کے کاٹنے کا علاج
سیاہ مرچ کا لیپ زہریلے جانوروں جیسے کیڑے مکوڑے، سانپ ،بچھو، کتے وغیرہ کے کاٹنے پر کرنا فوری طبی امداد کے طور پر بے حد مفید ہے۔

کیل مہاسوں کیلئے
پانچ گرام مکھن اور آدھا گرام سیاہ مرچ کا سفوف ملا کر کیل مہاسوں پر روزانہ ایک گھنٹے تک کے لئے لگائیں رکھیں چند روز میں نتائج آپ کے سامنے ہونگے۔

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top