چہرے کے داغ ، دھبے کیل مہاسے کے نشانات کو ختم کرنے کے لئے چار چمچ  ایلوویرا کا گودا ، ایک عدد کھیرا اور ایک کھانے کا چمچ شہد مکس کرکے لگائیں چہرے کے داغ دھبوں کے لئے بے حد مفید ہے۔

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top