home remedy for ringworm image

دھدر کا گھریلو علاج

لہسن : دو جوے
زیتون کا تیل :حسبِ ضرورت (پیسٹ بنانے کے لئے)
لہسن کے دو جووں کو باریک پیس لیں – اب اس میں زیتون کا تیل شامل کریں اور پیسٹ بنالیں – پھر اس پیسٹ کو متاثرہ حصے پر لگائیں اور ایک گھنٹے کے لئے لگا رہنے دیں – ایک گھنٹہ رہنے کے بعد اس جگہ کو تازہ پانی سے دھولیں – ایک ہفتہ مسلسل اس عمل کو دہرائیں – 

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top