TIPS IMAGE

مردہ خلیات ہٹانے کے لیے اسکرب

دہی سے ایک زبردست اسکرب تیار کیا جا سکتا ہے ۔ دہی میں موجود اسکربنگ خصوصیات کی وجہ سے اس کا مساج کرنے سے جلد کے مردہ خلیات صاف ہو جاتے ہیں ۔ دہی میں چاول کا پاؤڈر ملا کر گاڑھا سا پیسٹ بنا لیں ۔ اس سے چہرے پر گولائی میں مساج کریں ۔ تھوڑی دیر مساج کرنے کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھولیں ۔ 

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top