tips

ایک تازہ لیموں لیں -
لیموں دو حصوں میں کاٹ لیں اور اس کا رس ایک پیالے میں نکال لیں -
اس میں خالص چینی ڈال کر مکس کریں -
میں گرم پانی سے منہ دھو کر یہ مکسچر لگالیں -
نرمی سے چہرے پر مساج کرتے ہوئے ماسک  اُتار دیں - 
یہ جراثیم اور بیکٹیریا کا خاتمہ کرکے چہرے کو دانوں سے پاک کردے گا
پھر دس منٹ بعد چہرہ دھو لیں -

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top