نوکری حاصل کرنے کا آزمودہ وظیفہنوکری حاصل کرنے کا آزمودہ وظیفہ

نوکری حاصل کرنے کا آزمودہ وظیفہ بے روزگار افراد اگر بعد نماز عشاء چار سو مرتبہ یَاعَلِیْمُ چالیس روز تک پڑھیں تو بحکم ﷲ روزگار مل جاتا ہے - atOptions = { 'key' : '6fba57352b476912cc64d24fd99c0935', 'format' : 'iframe', 'height' : 250, 'width' : 300, 'params' : {} }; document.write('')…

Read more »
04Aug2018

چہرے کے داغ ، دھبے کیل مہاسے  کے نشانات کو ختم کرنے کے لئےچہرے کے داغ ، دھبے کیل مہاسے کے نشانات کو ختم کرنے کے لئے

چہرے کے داغ ، دھبے کیل مہاسے کے نشانات کو ختم کرنے کے لئے چار چمچ  ایلوویرا کا گودا ، ایک عدد کھیرا اور ایک کھانے کا چمچ شہد مکس کرکے لگائیں چہرے کے داغ دھبوں کے لئے بے حد مفید ہے۔ atOptions = { 'key' : '6fba57352b476912cc64d24fd99c0935', 'format' : 'iframe', 'height' : 250, 'width' : 300,…

Read more »
02Aug2018

سیاہ مرچ کا دانہ خوبیوں کا خزانہسیاہ مرچ کا دانہ خوبیوں کا خزانہ

سیاہ مرچ کا دانہ خوبیوں کا خزانہ  :سیاہ مرچ کے کچھ نسخہ جات خرابی ہاضمہ ہر کھانے کے بعد کھانے سیاہ مرچ ًکا پائوڈر پانچ سو ملی گرام پانی کے ساتھ استعمال کرنے سے ہاضمہ کی خرابی ٹھیک ہوتی ہے۔ خون کی خرابی دوسو پچاس ملی گرام سیاہ مرچ کا سفوف اور دیسی گھی آدھا چائے کا چمچ دونوں کو مکس کرکے خالی پیٹ صبح …

Read more »
02Aug2018

یاداشت بھی تیز دماغ بھی تیزیاداشت بھی تیز دماغ بھی تیز

یا قوی (YA QAWIYYU)  ہرنماز کے بعد 11مرتبہ پڑھیں۔ یاداشت بھی تیز ہوتی ہے دماغ بھی تیزہوتا ہے۔ atOptions = { 'key' : '6fba57352b476912cc64d24fd99c0935', 'format' : 'iframe', 'height' : 250, 'width' : 300, 'params' : {} }; document.write(''); …

Read more »
04May2018

جلد کی الرجی اور اس سے ہونے والی خارش کوختم کرنے کے لیے گھریلو علاج۔جلد کی الرجی اور اس سے ہونے والی خارش کوختم کرنے کے لیے گھریلو علاج۔

جلد کی الرجی اور اس سے ہونے والی خارش کوختم کرنے کے لیے گھریلو علاج۔  :ناریل کا تیل خشک جلدیا کسی کیڑے کے کاٹنے کی صورت میں اکثر جلدپر الرجی ہو جاتی ہے اور خارش کاباعث بنتی ہے۔ اس قسم کی الرجی اور خارش کو ختم کرنے کا بہترین حل ناریل کا تیل ہے۔ ناریل کے تیل سے متاثرہ جگہ پر مالش کرنے سے خارش ختم ہو …

Read more »
02Apr2018

کالا ہونا ہرگز مسئلہ نہیں ، بندے کا دل کالا نہیں ہونا چاہیےکالا ہونا ہرگز مسئلہ نہیں ، بندے کا دل کالا نہیں ہونا چاہیے

سیٹھ پاپڑ والے کی تجوری(کالا ہونا ہرگز مسئلہ نہیں ، بندے کا دل کالا نہیں ہونا چاہیے بس) "بہت پاپڑ بیلے ہیں، تب جا کے یہ تجوری بھری ہے۔" یہ وہ جملہ تھا جو سیٹھ پاپڑ والے بات کے آخر میں کہتے۔ بات کسی بھی موضوع پر ہوتی، اس کا آغاز و اختتام کسی بھی انداز میں آخری جملہ وہ یہی کہتے: "بہت پاپڑ بیلے ہیں، ت…

Read more »
26Mar2018

بالوں میں خشکی سے نجات کے لیئے بہترین ٹوٹکہبالوں میں خشکی سے نجات کے لیئے بہترین ٹوٹکہ

بالوں میں خشکی بالوں میں خشکی ہونا عام بات ہے اس سے نجات کے لئے سیب کاسرکہ اور پانی ہم وزن لیں، سر میں شیمپو کرنے سے پہلے اس سے سر کی جلد پر مساج کریں اسکے علاوہ آپ اپنے شیمپو میں ایک چائےکا چمچ سیب کا سرکہ شامل کرسکتے ہیں اور اسے بالوں کو دھونے کے لئے استعمال کریں اس سرکہ میں ایسی خاصیت ہے کہ یہ خ…

Read more »
26Mar2018

Contact FormContact Form

Loading... atOptions = { 'key' : '6fba57352b476912cc64d24fd99c0935', 'format' : 'iframe', 'height' : 250, 'width' : 300, 'params' : {} }; document.write(''); …

Read more »
04Jan2018

PRIVACY POLICYPRIVACY POLICY

https://khushiyonkakhazana.blogspot.com/  Privacy Policy This privacy policy has been compiled to better serve those who are concerned with how their 'PersonallyIdentifiable Information' (PII) is being used online. PII, as described in US privacy law and information security, is information that ca…

Read more »
04Jan2018
 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top