ﺟﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺩﻭﺭ کرنے کے لیئےﺟﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺩﻭﺭ کرنے کے لیئے

ﺟﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺩﻭﺭ کرنے کے لیئے ﺳﻔﯿﺪ ﺗﻞ ﻟﯿﺠﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯿﻨﺲ ﮐﮯ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﭘﯿﺲ ﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺕ ﺳﻮﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﻣﻠﯿﮟ ۔ ﺻﺒﺢ ﺍﭨھ ﮐﺮ ﮐﺴﯽ ﺍﭼﮭﮯ ﺻﺎﺑﻦ ﺳﮯ ﻣﻨﮧ ﺩﮬﻮ ﻟﯿﮟ ۔ ﺟﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ ۔ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺧﺎﺹ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﯿﮟ . …

Read more »
30Jul2016

بھائیبھائی

title="URDU STORY" width="320" /> وہ میرے ساتھ ڈینٹل کالج میں پڑھتا تھا ۔ وہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ رات 12 بجےتک ٹیوشنز کرتا تھا ۔ اور جو بھی کماتا اپنی ماں کے ہاتھوں پر رکھ دیتا ۔ مجھے اس کی گھریلو پرابلز کا علم تھا ۔ تو میں اس کی مدد اس طرح کردیتی کہ کبھی نوٹس بناکر دے دیتی ۔ تو کبھی اپنی کتابیں د…

Read more »
27Jul2016

نسل در نسل امیر ہونے کا عمل نسل در نسل امیر ہونے کا عمل

نسل در نسل امیر ہونے کا عمل اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ نسل در نسل امیر بن جائے اور اس کی دولت کسی صورت میں ختم نہ ہو بلکہ بڑھتی رہے تو اس کیلئے یہ عمل بہت مؤثر اور پُرتاثیر ہے۔ عمل یہ ہے کہ بعد نمازفجر باوضو سورۂ بقرہ مکمل سورۂ روزانہ بلاناغہ پڑھتا رہے۔ انشاء اللہ تعالیٰ دولت آنی شروع ہوجائ…

Read more »
25Jul2016

روزی میں برکت کا عملروزی میں برکت کا عمل

روزی میں برکت کا عمل برکت یہ ہے کہ تھوڑی رقم میں زیادہ کام انجام پائیں اور مختصر آمدنی میں گھر کے سارے کام انجام پائیں لیکن رقم کم نہ پڑے۔  اول و آخر اکیس اکیس مرتبہ درود شریف درمیان میں سورۂ توبہ کی آخری دو آیات ایک سو بار صبح بعد نماز فجر اور ایک سو بار بعد نماز عشاء پڑھا کرے۔ مسلسل پابندی ک…

Read more »
23Jul2016

شوگر کی کمزوری دوراورحافظے کے لیئے شوگر کی کمزوری دوراورحافظے کے لیئے

شوگر کی کمزوری دوراورحافظے کے لیئے ایک پائو دیسی مغزبادام ،ایک پائو چنےبغیر چھلکے کےاور125 گرام گری (خشک ناریل،کھوپرا)۔ تینوں چیزوں کو پیس کرکسی ڈبی میں محفوظ کرلیں،روزانہ ایک چمچ رات کو دودھ کے ساتھ لیں۔ شوگر کی وجہ سے ہونے والی کمزوری کیلئے لاجواب ہےاس کے علاوہ اعصابی کمزوری اور حافظے کے لیےبہتری…

Read more »
18Jul2016

نوکری اور ملازمت‘ صحت و تندرستی کے لیئے نوکری اور ملازمت‘ صحت و تندرستی کے لیئے

نوکری اور ملازمت‘ صحت و تندرستی کے لیئے بعض لوگ صحت میں خرابی کے سبب کچھ کام نہیں کرسکتے اور کام کرنا چاہتے ہیں تو نوکری یا ملازمت نہیں ملتی اسی پریشانی میں وقت گزرتا رہتا ہے اور قرض پر قرض چڑھتا رہتا ہے۔ اس کیلئے یہ عمل بہت مفید ہے:۔ اول نماز کی پابندی کریں‘ باجماعت نماز ادا کرنے کی کوشش کریں۔ دوس…

Read more »
14Jul2016

رزق میں برکترزق میں برکت

رزق میں برکت:  اگر کسی کے رزق میں برکت نہ ہو یا پھر اس کا رزق کم ہوتو پھر وہ ہر فرض نماز کے بعد 41 مرتبہ یارزاق (Ya Razzaqu) اول و آخر سات سات مرتبہ درودپاک پڑھ کردعا کرے۔ چند دنوں میں ہی اس پر رزق کی بارش شروع ہوجائے گی لیکن اس عمل کو جاری رکھنا ہے تاکہ رزق میں کمی نہ ہو۔ …

Read more »
13Jul2016

وعدہوعدہ

کہتے ھیں کہ ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ھو رھا تھا تو ایک بوڑھے دربان کو دیکھا جو محل کے صدر دروازے پر پُرانی اور باریک وردی میں پہرہ دے رھا تھا۔ بادشاہ نے اُس کے قریب اپنی سواری کو رکوایا اور اُس ضعیف دربان سے پوچھنے لگا: "سردی نہیں لگ رھی؟" دربان نے جواب دیا: "بہت لگتی …

Read more »
12Jul2016

چہرے کی رنگت کو نکھارنے کے لئے دودھ سے تیار کردہ ماسک چہرے کی رنگت کو نکھارنے کے لئے دودھ سے تیار کردہ ماسک

چہرے کی رنگت کو نکھارنے کے لئے دودھ سے تیار کردہ ماسک گرمیوں میں جلد کی حفاظت کی چند تدابیر مندرجہ ذیل ہیں۔ 1) ٹماٹر وٹامن A,B,C اور معدنیات مثلاََ پوٹاشیم، میگنیشیم وغیرہ کا خزانہ ہے جسے لائیکو پین کہتے ہیں۔اور دودھ میں شامل لیکٹیک ایسڈ تمام جراثیم کوختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس لئے اس نسخہ میں اع…

Read more »
11Jul2016

منہ کے چھالوں کیلئے آزمایا نسخہ منہ کے چھالوں کیلئے آزمایا نسخہ

منہ کے چھالوں کیلئے آزمایا نسخہ ایک عدد کپ پانی ابال کر اس میں حسب ضرورت کارن فلور ملا لیں جب پانی نیم گرم ہوجائے تو اس سے غرارے کریں‘ منہ کے چھالوں میں فرق پڑجائے گا - …

Read more »
04Jul2016
 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top