
بدلتے موسم کا نزلہ ، زکام ، کھانسی یہ شکایتیں عموماً الرجی یا پھر وائرس اور جراثیم کی وجہ سے ہوتی ہے جن میں دیسی طریقہ علاج کو مفیدایا جاتا ہے- اجزاء: ادرک کا ٹکڑا – 1انچ کا ٹی بیگ -1عدد شہد – 1چائے کا چمچ پانی -2 کپ ادرک کو باریک چاپ کر لیں – اب کسی برتن میں دو کپ پانی ڈالیں اور اس میں ادرک ڈال دی…