
قبضہ چھڑوانا اگر کسی شخص کی جائیداد پر کسی دوسرے نے ناحق قبضہ کر لیا ہو تو جس کی جائیداد پر قبضہ ہو ہے وہ شخص روازنہ3125مرتبہ یَاجَامِعُ عشاء کی نماز کے بعد پڑھیں اور یہ عمل 40 دن تک بلاناغہ کرے ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔ …
Duain aur wazaif, Bemarian aur un ka ilaj, Totkay, Beauty tips, Piyari kahaniyan, Other
قبضہ چھڑوانا اگر کسی شخص کی جائیداد پر کسی دوسرے نے ناحق قبضہ کر لیا ہو تو جس کی جائیداد پر قبضہ ہو ہے وہ شخص روازنہ3125مرتبہ یَاجَامِعُ عشاء کی نماز کے بعد پڑھیں اور یہ عمل 40 دن تک بلاناغہ کرے ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔ …
دانت کے درد سے بچنے کے لیے وظیفہ: جو کوئی عشاء کی نماز کے 3 وتر کی پہلی رکعت میں سوره فاتحہ کے ساتھ سوره نصر، دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے ساتھ سوره لہب اور تیسری رکعت میں سوره فاتحہ کے ساتھ سوره اخلاص پڑھنے کو معمول بناۓ گا انشا الله دانت کے درد سے محفوظ رہے گا. …
بیماریوں سے شفا کے لیئے اس نسخہ میں کافی بیماریوں کی شفا ہے،جس میں شوگر،یرقان،کینسر،دل کی بیماری اور موٹاپا اور پیٹ کی جتنی بھی بیماریاں ہیں ان سب کے لئے یہ بہت ہی مفید ہے ،اور اس کے استمعال سے دو ہفتوں میں موٹاپا اور بلڈ پریشر برابر ہو جاتا ہے آپ اس نسخے کو ضرور استمعال کریں اس نسخے میں ادرک،انار…
منہ پھول گیا ہو‘ منہ میں چھالے نکل آئے ہوں‘ کھانا کھاتے ہوئے منہ میں درد ہوتا ہو تو ایک نہایت ہی مجرب نسخہ پیش خدمت ہے۔ ایک عدد ٹماٹر لیں‘ اس کے چار برابر حصے کرلیں‘ رات سونے سے پہلے ایک حصہ کومنہ میں رکھ کر چبانا ہے‘ ایسے چبانا ہے جیسے گائے بھینس کچھ کھاتے ہوئے جگالی کرتی ہے‘ ایسے ٹماٹر کو منہ …
نا معلوم اور لاعلاج بیماری سے شفا کے لیئے مجرب عمل : اگر آپ ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جو سمجھ میں آنے والی نہیں ہے یا لاعلاج ہے تو مریض بزات خود اس آیت کا کثرت سے ورد کرے سورۂ انبیاء آیت 83 …
دانت اور مسوڑھوں میں درد ہو تو پریشان نہ ہوں، یہ آسان ترین قدرتی نسخہ اختیار کریں اور فوری سکون پائیں دانت میں درد ہوجائے تو ہمیں کافی مشکل ہوتی ہے اور ہم کئی طرح کی ادویات کا استعمال کرنے لگتے ہیں لیکن اگر آپ کے دانت میں تکلیف ہوتو ذیل میں بتایا گیا قدرتی نسخہ ضرور آزمائیں۔ 2006ءمیں Journal of Den…
ﺧﺮﮔﻮﺵ ﺷﻠﺠﻤﻮﮞ ﮐﺎ ﺗﮭﯿﻼ ﺍﭨﮭﺎﺋﮯ ﺭﯾﭽﮫ ﮐﮯ ﮐﮭﯿﺖ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺭﯾﭽﮫ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺎ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭼﻠّﺎ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ، " ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﻟﯿﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ﺗﻢ؟ " ﺧﺮﮔﻮﺵ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ، " ﺷﻠﺠﻢ ﮨﯿﮟ ﺑﮭﯿّﺎ ﺟﯽ ! ﮐﮩﯿﮯ ﺗﻮ ﺩﮐﮭﺎ ﺑﮭﯽ ﺩﻭﮞ ﺁﭖ ﮐﻮ؟ " ﺭﯾﭽﮫ ﺟﻞ ﮐﺮ ﺑﻮﻻ، " ﺍﺭﮮ ! ﻣﯿﺮﮮ ﮨﯽ ﮐﮭﯿﺖ ﺳﮯ ﭼﺮﺍﺋﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ۔ ﭼﻮﺭﯼ ﮐﺮﻧﺎ ﺗﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ۔ " ﺧﺮﮔﻮﺵ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ، " ﻧﮧ…
یونان کے ایک مصور نے تصویر بنائی.. اس میں ایک آدمی کو انگور کا خوشہ پکڑے دکھایا گیا تھا.. اس نے تصویر کو بازار میں ایک جگہ لٹکا دیا۔.. ہر کوئی تصویر کو دیکھتا اور اس کی تعریف کرتا.. مصور کے کچھ دوست اس سے ملے اور مبارک باد دیتے ہوئے کہنے لگے.. "تم نے انگوروں کا خوشہ اس قدر زبردست بنایا ہے کہ چڑیاں …
جو لوگ ایکسرسائز نہیں کر سکتے یا سستی کی وجہ سے لاپرواہی کرتے ہیں اور اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کو لیکر پریشان رہتے ہیں یہ نُسخہ استعمال کریں - اجزاء : کلونجی : 50 گرام لیموں کا عرق : حسبِ ضرورت نُسخہ بنانے کا طریقہ کسی شیشے کی پیالی میں لیموں کا عرق اتنا ڈالیں کہ 50 گرام کلونجی اس عرق میں دُوب جائے۔ اسے …
بلڈ پریشر ، کولیسٹرال اور وزن میں کمی کے لیئے : فریش لیموں کا جوس - ایک کپ فریش لہسن کا جوس - ایک کپ فریش ادرک کا جوس - ایک کپ سیب کا سرکہ - ایک کپ ان سب چیزوں کو ایک ساتھ مکس کرلیں اور ایک برتن میں ہلکی آنچ پہ گرم کریں جب یہ 4 کپ سے 2 کپ رہ جائے تو آپ نے نیچے اتار لینا ہے اور ٹھنڈا ہونے دیں - جب …
سیب کے سرکے کے زبردست طبی فوائد ہچکیوں کی روک تھام اگر ہچکیاں کسی طرح روک نہ رہی ہو تو ایک چائے کا چمچ سیب کا سرکہ پی لیں، اس کا کھٹا ذائقہ پچکیوں کو روک دے گا۔ درحقیقت یہ سرکہ ان عصبی خلیوں کو روک دیتا ہے جو پچکیوں کا باعث بنتے ہیں۔ گلے کی تکلیف میں ریلیف اگر گلے میں تکلیف ہورہی ہو تو سیب کے سرکے …
پودینے کا قہوہ پودینہ جسم سے گیس اور فاسد مادوں کے اخراج کابھی بہترین ذریعہ ہے۔ جسم میں ہونے والی ٹوٹ پھوٹ سے اس کا استعمال کافی حدتک بچاتاہے۔ جرمنی اور روس میں پودینے پرریسرچ کی گئی تو یہ بات سامنے آئی کہ یہ السراورپھیپھڑوں کے لیے بے حد مفید اور بہترین ہے۔ا سی وجہ سے کھاناجلد ہضم کردیتاہے۔ اس میں…
ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﻧﯿﺎ ﺁﺋﯽ ﭘﯿﮉ ﺧﺮﯾﺪﺍ ﺍﺱ ﮐﮯ باپ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻧﯿﺎ ﺁﺋﯽ ﭘﯿﮉ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﭘﻮﭼﮭﺎ : بیٹا ! ﺍﺱ ﺁﺋﯽ ﭘﯿﮉ ﮐﮯ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻼ ﮐﺎﻡکیا ﮐﯿﺎ ؟ ﺑﯿﭩﯽ : ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺳﮑﺮﯾﻦ ﭘﺮ ﺳﭩﯿﮑﺮ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺟﻮ ﺍﺳﮯ ﺧﺮﺍﺷﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭﮐﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﻮﺭ ﺧﺮﯾﺪﺍ ﺑﺎﭖ : ﮐﯿﺎ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎﻡ ﮐﮯ …
ایک آدمی کے چار بیٹے تھے.. وہ چاہتا تھا کہ اُس کے بیٹے یہ سبق سیکھ لیں کہ کسی کو پرکھنے میں جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں.. لہٰذا اس بات کو سمجھانے کیلئے اُس نے اپنے بیٹوں کو ایک سفر پر روانہ کرنے کا فیصلہ کیا اور دور درازعلاقے میں ناشپاتی کا ایک درخت دیکھنے کیلئے بھیجا.. ایک وقت میں ایک بیٹے کو سفر پ…
سفوف اکسیر براۓ ذیابیطس ذیابیطس کے عارضہ کے لئے ایک بہترین نسخہ ھے جو کئی بار تجربہ کرنے کے بعد صحیح اترا ہے - گڑمار بوٹی 2 تولہ سفوف سونٹھ 1 تولہ سفوف تخم جامن 1 تولہ سب دوائیں الگ الگ باریک پیس کر . سب ملا کر کسی شیشی میں محفوظ کرلیں . خوراک : تین ماشہ صبح و شام . گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کری…
ایک مجذوب درویش بارش کے پانی میں عشق و مستی سے لبریز چلا جارہا تھا کہ اُس درویش نے ایک مٹھائی فروش کو دِیکھا جو ایک کڑھائی میں گرما گرم دودھ اُبال رہا تھا تُو موسم کی مُناسبت سے دوسری کڑھائی میں گرما گرم جلیبیاں تیار کررہا تھا مجذوب کچھ لمحوں کیلئے وہاں رُک گیا شائد بھوک کا احساس تھا یا موسم کا اثر…
ایک دن ایک بادشاہ نے درباری بڑھی سے کہا کہ میں تجھے کل پھانسی دے دوں گا۔۔بڑھی بیچارہ اس رات سو نہیں پا رہا تھا۔اس کی بیوی نے کہا: ہر رات کی طرح سوئیے کہ آپ کا پروردگار ایک ہے مگر مشکل سے نکلنے کے راستے بہت سے ہیں۔بیوی کی بات اس کے دل میں سکون و اطمینان پیدا کیا۔ آنکھیں بند ہونے لگیں اور وہ سو گیا۔ …
سرسوں کے تیل کے فوائد بالوں کے مسائل : ایک پاؤ نیم کے پتے اور ڈیڑھ پاؤ سرسوں کا تیل،نیم کے پتوں کو کونڈی میں ڈال کر اچھی طرح رگڑیں، پانی نہ ڈالیے۔ جب یہ چٹنی کی طرح بن جائے تو ایک کڑاہی میں ڈال کر اس کے اوپر سرسوں کا تیل ڈال دیں۔پھر اس کے بعد اسے ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب نیم کی خوشبو آنے لگے اور تیل…
وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے میں نے چھٹی لی ہوئی تھی کیونکہ گھر کے کچھ ضروری کام نمٹانے تھے۔ میں بچوں کو کمپیوٹر پر گیم کھیلنا سکھا رہا تھا کہ باہر بیل بجی۔ کافی دیر کے بعد دوسری بیل ہوئی تو میں نے جا کر دورازہ کھولا۔ سامنے میری ہی عمر کے ایک صاحب کھڑے تھے۔ "...السلام علیکم ۔۔۔۔!" انہو…
اشفاق احمد کہتے ہے......... کہ ہم اٹلی کے شہر وینس کے ایک نواحی قصبے کے مشہور کافی شاپ پر بیٹھے ہوئے کافی سے لطف اندوز ہو رہے تھے کہ اس کافی شاپ میں ایک گاہک داخل ہوا جو ہمارے ساتھ والی میز کو خالی پا کر بیٹھ گیا۔ اس نے بیٹھتے ہی بیرے کو آواز دی اور اپنا آرڈر اس طرح دیا ’’ دو کپ کافی لاؤ اور اس …
جسم کو توانا کرنے کیلیئے مشروب آپ کو جسمانی کمزوری محسوس ہورہی ہے تو ذیل میں دیا گیا مشروب بنائیں اور اپنے جسم کو توانائی سے بھر لیں۔ اجزاء : چقندرایک کلو شہد ایک کلو اورنج تین عدد گاجریں آدھ کلو سیب تین عدد لیموں ایک عدد بنانے کا طریقہ تمام اجزاءکو اچھی طرح دھونے کے بعد لیموں اور مالٹوں کو چھیلنے…
کالے زیرے کے فوائد : * بالوں کی نشونما اور نگہداشت کے لیے پروٹین، چکنائی ، پانی اور کاربو ہائی ڈریٹ انتہائی ضروری تصور کیئے جاتے ہیں سیاہ زیرہ میں سو سے زیادہ نیوٹرینٹ اور پروٹینز پائے جاتے ہیں اس لیے کالے زیرہ کا پاؤڈر کسی بھی بہترین تیل کے ساتھ ملاکر بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور اچھی طرح مساج کری…
ایک بادشاہ نے کسی بات پر خوش ہو کر ایک شخص کو یہ اختیار دیا کہ وہ سورج غروب ھونے تک جتنی زمین کا دائرہ مکمل کر لے گا، وہ زمین اس کو الاٹ کر دی جائے گی۔ اور اگر وہ دائرہ مکمل نہ کر سکا اور سورج غروب ھو گیا تو اسے کچھ نہیں ملے گا۔ یہ سن کر وہ شخص چل پڑا ۔ چلتے چلتے ظہر ھوگئی تو اسے خیال آیا کہ اب واپ…
پائیوریا دانتوں سے خون نکلنا نیم کے خشک پتے 60گرام ، کالی مرچ 12گرام، نمک 24 گرام تینوں کا باریک سفوف بنا لیں ۔ روزانہ صبح، شام، رات کو ملیں اس کے استعمال سے دانتوں سے خون نکلنا بند ہو جاتا ہے مواد پیدا نہیں ہوگا اس سے مسوڑھوں کے زخم خشک ہوجاتے ہیں اور گندہ دہنی دور ہوجاتی ہے ۔ …
ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺑﮯﻭﻗﻮﻑ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ! ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ '' ﺑﮯﻭﻗﻮﻑ '' ﮨﮯ، ﺍﺳﮯ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﻭ۔ ﺣﮑﻢ ﺗﮭﺎ،ﻋﻤﻞ ﮨﻮﺍ ۔ ۔ ۔ ﺍﻭﺭ '' ﺑﮯﻭﻗﻮﻑ '' ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺳﻨﮑﮍﻭﮞ ﻟﻮﮒ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﺩﺋﯿﮯ ﮔﺌﮯ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺳﺐ ﮐﺎ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ '' ﻓﺎﺋﻨﻞ ﺭﺍﺅﻧﮉ '' ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ '' ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺑﮯﻭﻗﻮﻑ '' ﻗﺮﺍﺭ ﭘﺎﯾﺎ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﻠﮯ ﺳﮯ ﺍﯾ…
غیب سے مدد عشاءکی نماز کے بعد 101 دفعہ (سورة الصفت‘ آیت 88) پڑھنے سے ہر رنج و غم دور کرنے کےلئے غیب سے مدد کا دروازہ کھلتا ہے۔ …
ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﮨﯽ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﭘﺴﻨﺪ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﮯ دکھ ﺩﺭﺩ ﺑﺎﻧﭩﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﮕﺮ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﭨﺎﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ آنکھ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻤﻠﮑﺖ ﮐﮯ ﻣﺎﮨﺮ ﻣﺼﻮﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺑﻨﻮﺍﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﻠﻮﺍ ﻟﯿﺎ۔ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺷﺮﻁ ﭘﺮ، ﮐﮧ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺍُﺳﮑﮯ ﯾﮧ ﻋﯿﻮﺏ ﻧﮧ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﮟ۔ ﺳﺎﺭﮮ ﮐﮯ…
ﻗﺪﯾﻢ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﺐ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﺍ ﺩﺭﺧﺖ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﻟﮍﮐﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﮐﻮ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﺱ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﯿﻠﻨﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ﻭﮦ ﺍﺱ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﭼﮍﮪ ﺟﺎﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﮭﻞ ﺗﻮﮌ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺟﺎﺗﺎ۔ﻭﮦ ﻟﮍﮐﺎ ﺍﺱ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﺱ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻟ…