
شکر قندی کے فوائد وخصوصیات آلو جیسی شکل اور غذائیت رکھنے والی شکر قندی ایک جڑ ہے جو پاکستان میں عام پائی جاتی ہے ۔ یہ سردیوں میں ٹھیلوں پر بڑی تعداد میں فروخت ہوتی ہے جس سے نہ صرف بچے بلکہ بڑے بھی شوق سے کھانا پسند کرتے ہیں۔ اس کے میٹھے ذائقے کی وجہ سے اسے انگریزی میں sweet potatoeکہا جاتا ہے ۔ کم …