دھدر کا گھریلو علاجدھدر کا گھریلو علاج

دھدر کا گھریلو علاج لہسن : دو جوے زیتون کا تیل :حسبِ ضرورت (پیسٹ بنانے کے لئے) لہسن کے دو جووں کو باریک پیس لیں – اب اس میں زیتون کا تیل شامل کریں اور پیسٹ بنالیں – پھر اس پیسٹ کو متاثرہ حصے پر لگائیں اور ایک گھنٹے کے لئے لگا رہنے دیں – ایک گھنٹہ رہنے کے بعد اس جگہ کو تازہ پانی سے دھولیں – ایک ہفت…

Read more »
30Nov2015

خشک اور خراب ہو جانے والے بالوں کے لیےخشک اور خراب ہو جانے والے بالوں کے لیے

خشک اور خراب ہو جانے والے بالوں کے لیے سستے گھریلو نسخے جو بالوں کی چمک دمک واپس لوٹا دیتے ہیں : زیتوں کے تیل کا استعمال : خشک بالوں میں نمی واپس لانے کے لیے آدھا کپ زیتون کا تیل ہلکا سا گرم کریں اور اس کو اپنے بالوں میں لگالیں – لگانے کے بعد سر پر ایک تھیلی چڑھا کر بالوں کو تولیے سے ڈھانپے رکھیں …

Read more »
28Nov2015

خشکی و سکری سے نجات خشکی و سکری سے نجات

کچھ گھریلو ٹوٹکے جن کے ذریعے آپ خشکی و سکری سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔  1) دوبڑے چمچے میتھی دانے کو پانی میں ساری رات بھگوکررکھیے۔ صبح کو میتھی دانوں کو پیس کر ان کا لیپ بنالیجیے اور اسے اپنے سرپر اچھی طرح مل لیجیے۔ ایک گھنٹے تک اسے لگا رہنے دیجیے۔ اس کے بعد کسی ہلکے شیمپو سے اسے دھوڈالیے۔ 2) زیتون ک…

Read more »
25Nov2015

اللہ ہمارے اندر ہی ہےاللہ ہمارے اندر ہی ہے

حضرت مولانا رومی رحمۃاللہ علیہ نے  حکایت کے انداز میں بڑی قیمتی بات سمجھائی ہے،لکھتے ہیں کہ ایک جوہری کے ساتھ ایک چور ہمسفر ہو گیا... چور نے کیا دیکھا کہ جوہری کے پاس ایک قیمتی ہیرا ہے،دل ہی دل میں کہنے لگا کہ جب رات کے کہیں یہ جوہری سویا تو میں اس کے اسباب سےیہ ہیرا نکال کر فرار ہو جاؤں گا۔ جوہری …

Read more »
24Nov2015

سورۃ الشمس کا وظیفہسورۃ الشمس کا وظیفہ

سورۃ الشمس:  1) اس سورہ مبارکہ کا نمازِ اشراق کے بعد ایک مرتبہ پڑھنا فالِج، لَقوہ اور رعشہ میں بہت مجرب ہے – 2) اس سورہ کا مِرگی اور بے ہوشی والے مریض کے کان میں پڑھنا بہت مفید ہے – 3) سفر پر جانے سے پہلے ایک بار پڑھ لیں انشاءاللہ بخیر و عافیت گھر پہنچیں گے - 4) ہر مراد پوری کرنے کا وظیفہ خاص…

Read more »
20Nov2015

سردیوں کا ٹانک اجزاء: ہلدی - 1/2 چھوٹا چمچ ادرک - 1چھوٹا ٹکڑا چائے کی پتی - 1/2چمچ شہد - 1 چھوٹا چمچ گرم پانی-  1/2 1 کپ طریقہ ان تمام اشیاء کو ایک کپ میں ڈال کر چمچے سے اچھی طرح چلائیں تاکہ یہ مکسچر کی شکل میں آجائے۔ پیتے وقت مکسچر میں سے ادرک کا ٹکڑا ہٹا دیں ۔ اس ٹانک کا آدھا گلاس دن میں ایک یا د…

Read more »
18Nov2015

کشائش رزق کیلئے وظیفہکشائش رزق کیلئے وظیفہ

کشائش رزق کیلئے وظیفہ      نماز فجر کے بعد اور نماز اشراق سے پہلے ان اسماء مبارک کو رزق میں کشادگی کیلئے اول آخر درود ابراہیمی گیارہ بار کے پانچ سو بار پابندی کے ساتھ بغیر ناغہ کئے اکیس دن تک پڑھیں – یا فتاح  یا رزاق (YA FATTAHU  YA RAZZAQU  ) - …

Read more »
17Nov2015

 دانت کے کیڑوں سے نجات کا انتہائی مفید نسخہ دانت کے کیڑوں سے نجات کا انتہائی مفید نسخہ

دانت کے کیڑوں سے نجات کا انتہائی مفید نسخہ :اجزاء ایک چوتھائی کپ انڈوں کے چھلکے  دو کھانے کے چمچ ناریل کا تیل  ایک کھانے کاچمچ بیکنگ سوڈا  اگر آپ چاہیں تو ایک چمچ سمندری نمک اور پیپر منٹ کے چند قطرے بھی شامل کرسکتے ہیں۔  بنانے کا طریقہ  انڈے کے چھلکوں کو چند منٹوں کے لئے اچھی طرح ابال لیں اور اس کے…

Read more »
15Nov2015

 گیس اور بلڈ پریشر کا آزمودہ نسخہ گیس اور بلڈ پریشر کا آزمودہ نسخہ

گیس اور بلڈ پریشر کا آزمودہ نسخہ ادرک – 100 گرام لہسن – 10 جوئے پودینہ – 3  ٹہنیاں دہی – 250 گرام چینی –  1چائے کا چمچ ادرک لہسن کو صاف کریں اور پودینہ کے پتوں کو ٹہنیوں سے علیحدہ کر لیں – مندرجہ بالا پانچوں چیزوں کو مصالحہ پیسنے والے گرائنڈنگ  مشین میں اکٹھا ہی ڈال دیں اور مشین کو صرف 1 منٹ چلائ…

Read more »
14Nov2015

چھائیوں کا مکمل خاتمہچھائیوں کا مکمل خاتمہ

صرف ایک ہفتے کے اندر چھائیوں کا مکمل خاتمہ ٹماٹر – 1عدد جو کا آٹا – 2 چائے کے چمچ دہی – آدھا چائے کا چمچ سب سے پہلے ٹماٹر کو پیس کر اس کا جوس نکال لیں اور اب ٹماٹڑ کے جوس میں جو کا آٹا اور دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اس پیسٹ کو چہرے پر جہاں بھی چھائیاں ہیں وہاں لگا لیں اور خشک ہونے تک لگا رہنے دیں…

Read more »
14Nov2015

ہچکی کیلیۓہچکی کیلیۓ

ہچکی کیلیۓ تین مرتبہ اعوذ بااللہ (صحیح اعراب کے ساتھ قرآن شریف سے دیکھ کر پڑھیں ) پوری پڑھنے سے ہچکی رک جاتی ہے ۔ آذمودہ ہے۔ …

Read more »
09Nov2015

گلابی ہونٹگلابی ہونٹ

      گلابی ہونٹ · روزانہ رات کو سونے سے پہلے زعفران کے دو تین جو لے کر پانی میں بھگو کر ہونٹوں پر لگائیں اور پانچ منٹ بعد دھودلیں · پسی ہوئی پھٹکری، گلاب کا عرق اور چار قطرے لیموں کارس لیں۔ تینوں کو ملا کردن میں دو تین بار اور رات کو سوتے وقت ہونٹوں پر لگانے سے ہونٹوں کی سیاہی دو…

Read more »
09Nov2015

مسوڑھوں کو خون سے بچانے کیلئےمسوڑھوں کو خون سے بچانے کیلئے

مسوڑھوں کو خون سے بچانے کیلئے 1 کھانے کا چمچ کلونجی ، 1 کھانے کا چمچ شہد اور 1 پیالی پانی کو ملا کر خوب پکا کر ٹھنڈا کرلیں – اس پانی سے صبح و شام اچھی طرح سے کلیاں کریں ،صرف 3 سے 4 مرتبہ کے عمل سے دانتوں اور مسوڑھں سے خون آنا بند ہو جائے گا - …

Read more »
07Nov2015

چوری اور حادثاتی موت سے حفاظتچوری اور حادثاتی موت سے حفاظت

چوری اور حادثاتی موت سے حفاظت بسم اللہ الرحمن الرحیم (صحیح اعراب کے ساتھ قرآن شریف سے دیکھ کر پڑھیں ) اگر رات کو سوتے وقت 21 مرتبہ پڑھ لیں تو انشاءاللہ مال و اسباب کی چوری اور حادثاتی موت سے محفوظ رہیں گے- …

Read more »
06Nov2015

کالے اور لمبے بالکالے اور لمبے بال

کالے اور لمبے بال کالے اور لمبے بال کے لیئے پاؤ بھر ناریل کے تیل میں مٹھی بھر مہندی کے پتے ڈال کر اُبال لیں اور روزانہ سر پر لگائیں ،اس سےبال خوب بڑھیں گے اور لمبے بھی ہو جائیں گے - …

Read more »
06Nov2015

ٹپسٹپس

قیمتی اورنازک قسم کی کراکری کوپیک کرتے ہوئے یا الماری میں رکھتے ہوئے ہردوپلیٹوں کے درمیان کاغذرکھ دیں۔اس طرح ان پرنامعلوم سی خراشیں نہیں پڑیں گی۔ چھتری میلی ہوجائے تو ایک پیالے میں ایمونیا اور گرم پانی ڈالیں اور اس میں برش کوڈبو کرچھتری کے اوپر پھیریں،بالکل نئی ہوجائے گی۔ مٹروں کواُبالنے کے بعد فور…

Read more »
05Nov2015

موت کا ڈرموت کا ڈر

موت کا ڈر منقول ہے کہ بنو امیہ کا بادشاہ عبدالملک بن مروان جب ملک شام میں طاعون کی وبا پھیلی تو موت کے ڈر سے گھوڑے پر سوار ہو کر اپنے شہر سے بھاگ نکلا اور ساتھ میں اپنے خاص غلام اور کچھ فوج بھی لے لی اور وہ طاعون کے ڈر سے اس قدر خائف اور ہراساں تھا کہ زمین پر پاؤں نہیں رکھتا تھا بلکہ گھوڑے کی پشت پ…

Read more »
05Nov2015

گھریلو جھگڑوں سے یقینی نجاتگھریلو جھگڑوں سے یقینی نجات

گھریلو جھگڑوں سے یقینی نجات جب مشکلات،گھریلو ناچاقیاں روزانہ کے گھریلو جھگڑے آپ کو مایوس کر دیں تو اس پریشانی کے عالم میں اس دعا کو پڑھیں اللہ اپنے حکم سے اس پریشانی کو دور کر دے گا۔ سورۂ فاطر۔ پارہ نمبر ۲۲ آیت نمبر ۳۴ …

Read more »
05Nov2015

گلے کا درد اور سوزش دور کرنے کا نسخہ اجزاء: اجوائن- ایک چوتھائی کھانے کا چمچ لونگ – 2عدد نمک – چٹکی بھر اجوائن اور لونگ کو پیس کر سفوف بنا لیں اور اس میں نمک ڈال کر مکس کر لیں – اس سفوف کو منہ میں ڈال کر چبائیں یہ خیال رہے کہ ان کو زیادہ سے زیادہ دیر تک چوسنا ہے نگلنا نہیں – اس عمل کو دن میں دو مرت…

Read more »
04Nov2015

ہکلاہٹ ختم کرنے کا گھریلو ٹوٹکا اجزاء: بادام – 7عدد کالی مرچ -7عدد دودھ – حسبِ ضرورت کسی کٹوری میں بادام اور کالی مرچ ڈال دیں اب اس میں اتنی مقدار میں دودھ ملائیں کہ یہ دونوں چیزیں اس میں بھیگ جائیں – رات بھر کے لئے پڑا رہنے دیں – صبح اٹھ کر ہاون دستہ کی مدد سے دودھ سمیت پیس لیں – جب اچھی طرح پس جا…

Read more »
03Nov2015

سانس کی بیماری کے لئے ایک چھوٹی پیاز کا رس اور ایک بڑی الائچی کو توے پر بھون کر اس کے دانے نہار منہ کھا لیں سانس کی بیماری کے لئے انتہائی مفید عمل ہے - …

Read more »
02Nov2015

بالوں کولمبا / بڑھانے کا طریقہبالوں کولمبا / بڑھانے کا طریقہ

بالوں کولمبا / بڑھانے کا طریقہ ۔ کالے ماش ثابت ۔ ایک کپ آملہ ۔ آدھا کپ سیکا کائی ۔ آدھا کپ میتھی کے بیج ۔ 2 کھانے کے چمچ لیموں کے چھلکے سوکھے ہوئے ۔ 4 عدد ان تمام اشیاء کو پیس لیں اور سفوف بنا لیں ۔ یہ سفوف گرم پانی میں آدھے گھنٹے کے لئے بھگو دیں پھر سر پر لگائیں اور 5 منٹ لگا رہنے دیں ۔ اس کے بعد …

Read more »
01Nov2015

ہونٹوں کی سیاہی کو گلابی پن میں بدلنے والا نُسخہہونٹوں کی سیاہی کو گلابی پن میں بدلنے والا نُسخہ

ہونٹوں کی سیاہی کو گلابی پن میں بدلنے والا نُسخہ گلاب -ایک عدد گلسرین -ایک کھانے کا چمچ گلاب کی پتیوں کو توڑ کر پیس لیں- اب اس میں گلیسرین شامل کرکے مکس کر لیں – اس کو روزانہ رات کو سونے سے پہلے ہونٹوں پر لگائیں اور صبح کو اٹھ کر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں – اس کے استعمال سے ایک ہفتے میں ہی آپ کے ہونٹوں…

Read more »
01Nov2015
 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top