چہرے کے داغ دھبوں کے لئیے چہرے کے داغ دھبوں کے لئیے

چہرے کے داغ دھبوں کے لئیے : مرد وخواتین چہرے کے داغ دھبوں کے لئیے مالٹے کے چھلکے تھوڑے سے دودھ میں بھگو دیں چند گھنٹے بعد چھلکوں‌ کو اسی دودھ میں‌ پیس کر باریک کر لیں اب اسے ابٹن کی طرح استعمال کریں‌، داغ، دھبے صاف ہو جائیں‌گے اور جلد بھی نکھر جائے گی ۔ atOptions = { 'key' : '6fba57352b476912cc6…

Read more »
30Nov2016

سالہا سال پرانا درد تین دن میں ختم سالہا سال پرانا درد تین دن میں ختم

سالہا سال پرانا درد تین دن میں ختم  سالہا سال پرانا درد ہو( زخم نہ ہو)۔  دودھ آگ پر رکھیں اور اس میں اتنی مقدار میں نمک ڈالیں کہ وہ دودھ پھٹ جائے‘ دہی سا بن جائے‘ دو تین دفعہ درد والی جگہ پررکھ کر باندھ دیں‘ ان شاء اللہ شفاء ہوگی ۔ نہایت  آزمودہ ٹوٹکہ ہے ۔  atOptions = { 'key' : '6fba57352b476…

Read more »
19Nov2016

گردہ کا درد گردہ کا درد

گردہ کا درد انگور کی بیل کے پتے دو تولے پانی میں پیس کر چھان کر پینے سے گردہ کا درد ٹھیک ہو جاۓ گا ۔ atOptions = { 'key' : '6fba57352b476912cc64d24fd99c0935', 'format' : 'iframe', 'height' : 250, 'width' : 300, 'params' : {} }; document.write(''); …

Read more »
12Nov2016

عرق گلاب اور گلیسرین عرق گلاب اور گلیسرین

عرق گلاب اور گلیسرین  بعض مرد و خواتین کی ایڑیاں پھٹ جاتی ہیں اگر وہ عرق گلاب اور گلیسرین کا مکسچر لگائیں تو ان کی یہ بیماری ختم ہوسکتی ہے۔ atOptions = { 'key' : '6fba57352b476912cc64d24fd99c0935', 'format' : 'iframe', 'height' : 250, 'width' : 300, 'params' : {} }; document.write('');…

Read more »
05Nov2016

 جلد کی صاف ستھرائی کے لیئے ہلدی کا استعمال  جلد کی صاف ستھرائی کے لیئے ہلدی کا استعمال

 جلد کی صاف ستھرائی کے لیئے ہلدی کا استعمال   ہلدی کے استعمال سے نہ صرف جلد صا ف ہوتی ہے بلکہ رنگت بھی نکھرتی ہے۔  ایک پیالی میں ایک چائے کا چمچ ہلدی پاؤڈر، دو کھانے کے چمچ دودھ اور چند قطرے لیموں کا رس ڈال کر ملا لیں۔ اس پیسٹ کو دن میں ایک با ر دس سے پندرہ منٹ کے لیئے چہرے پر لگائیں۔خشک ہوجانے پرن…

Read more »
29Oct2016

الرجی کیلۓ نسخہ الرجی کیلۓ نسخہ

ہر قسم کی الرجی کیلۓ نسخہ : بکری کا دودھ = 100 گرام . کدو کا رس = 100 گرام . ابلا ہوا ٹھنڈا پانی = 100 گرام . تینوں چیزوں کو مکس کر لیں کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے نیم گرم کر کے پی لیں, اس سے ہر قسم کی الرجی ختم ہو جاۓ گی  , روزانہ تازہ بنا کر پینا ہے - atOptions = { 'key' : '6fba57352b476912…

Read more »
28Oct2016

طویل، گھنے بالوں کو حاصل کرنے کے لئے طویل، گھنے بالوں کو حاصل کرنے کے لئے

طویل، گھنے بالوں کو حاصل کرنے کے لئے کیا آپ گجیپن سے پریشان ہیں؟ طویل، گھنے بالوں کو حاصل کرنے کے لئے اپنے بالوں میں لونگ کا تیل استعمال کریں ۔ اس کے لئے لونگ کے تیل کو ناریل کے تیل میں ملا کر اپنے سرمیں مساج کریں ۔ اس تیل کو بالوں میں دو گھنٹوں کے لئے رہنے دیں اور بعد میں اپنے بالوں کو شیمپو سے دھ…

Read more »
27Oct2016

حافظے کیلئے حافظے کیلئے

حافظے کیلئے حافظے کیلئے ایک سبز الائچی اور ایک چٹکی پسی ہوئی دار چینی چبا کر ایک گلاس دودھ پلانے سے بچوں کا حافظہ تیز ہوتا ہے۔ …

Read more »
22Oct2016

چہرے پر قدرتی نکھار چہرے پر قدرتی نکھار

t کینو کے چھلکے ماہرین کے مطابق کینومیں وٹامن سی وافر مقدار میں موجود ہوتاہے جس سے چہرے پر قدرتی نکھار پیدا ہوتا ہے۔  کینو کے چھلکوں کو دو سے تین دن کے لیئے دھوپ میں سُکھانے کے لیئے رکھ دیں۔ جب چھلکے اچھی طرح خشک ہوجائیں تو انہیں گرائینڈر میں پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔اس پاؤڈر کو کسی خشک برتن میں بند کر…

Read more »
21Oct2016

ہرا دھنیا اور اس کے فوائد ہرا دھنیا اور اس کے فوائد

ہرا دھنیا اور اس کے فوائد ہم ہرے دھنیے کے محض چند پتے سالن پر سجاوٹ کی غرض سے ڈال دیتے ہیں حالانکہ یہ بہت مفید اور بے حد سستی سبزی ہے۔ *  نیند کی کمی کی شکایت ہو ہرا خشک دھنیا خوب کھائیں۔ * سوزش، جلن، الرجی ہو تو ہرایا خشک دھنیا خوب کھائیں، آرام آجائے گا۔ *  قے آرہی ہو تو دھنیے کا پانی پینے سے افاق…

Read more »
11Aug2016

ﺟﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺩﻭﺭ کرنے کے لیئےﺟﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺩﻭﺭ کرنے کے لیئے

ﺟﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺩﻭﺭ کرنے کے لیئے ﺳﻔﯿﺪ ﺗﻞ ﻟﯿﺠﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯿﻨﺲ ﮐﮯ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﭘﯿﺲ ﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺕ ﺳﻮﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﻣﻠﯿﮟ ۔ ﺻﺒﺢ ﺍﭨھ ﮐﺮ ﮐﺴﯽ ﺍﭼﮭﮯ ﺻﺎﺑﻦ ﺳﮯ ﻣﻨﮧ ﺩﮬﻮ ﻟﯿﮟ ۔ ﺟﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ ۔ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺧﺎﺹ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﯿﮟ . …

Read more »
30Jul2016

بھائیبھائی

title="URDU STORY" width="320" /> وہ میرے ساتھ ڈینٹل کالج میں پڑھتا تھا ۔ وہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ رات 12 بجےتک ٹیوشنز کرتا تھا ۔ اور جو بھی کماتا اپنی ماں کے ہاتھوں پر رکھ دیتا ۔ مجھے اس کی گھریلو پرابلز کا علم تھا ۔ تو میں اس کی مدد اس طرح کردیتی کہ کبھی نوٹس بناکر دے دیتی ۔ تو کبھی اپنی کتابیں د…

Read more »
27Jul2016

نسل در نسل امیر ہونے کا عمل نسل در نسل امیر ہونے کا عمل

نسل در نسل امیر ہونے کا عمل اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ نسل در نسل امیر بن جائے اور اس کی دولت کسی صورت میں ختم نہ ہو بلکہ بڑھتی رہے تو اس کیلئے یہ عمل بہت مؤثر اور پُرتاثیر ہے۔ عمل یہ ہے کہ بعد نمازفجر باوضو سورۂ بقرہ مکمل سورۂ روزانہ بلاناغہ پڑھتا رہے۔ انشاء اللہ تعالیٰ دولت آنی شروع ہوجائ…

Read more »
25Jul2016

روزی میں برکت کا عملروزی میں برکت کا عمل

روزی میں برکت کا عمل برکت یہ ہے کہ تھوڑی رقم میں زیادہ کام انجام پائیں اور مختصر آمدنی میں گھر کے سارے کام انجام پائیں لیکن رقم کم نہ پڑے۔  اول و آخر اکیس اکیس مرتبہ درود شریف درمیان میں سورۂ توبہ کی آخری دو آیات ایک سو بار صبح بعد نماز فجر اور ایک سو بار بعد نماز عشاء پڑھا کرے۔ مسلسل پابندی ک…

Read more »
23Jul2016

شوگر کی کمزوری دوراورحافظے کے لیئے شوگر کی کمزوری دوراورحافظے کے لیئے

شوگر کی کمزوری دوراورحافظے کے لیئے ایک پائو دیسی مغزبادام ،ایک پائو چنےبغیر چھلکے کےاور125 گرام گری (خشک ناریل،کھوپرا)۔ تینوں چیزوں کو پیس کرکسی ڈبی میں محفوظ کرلیں،روزانہ ایک چمچ رات کو دودھ کے ساتھ لیں۔ شوگر کی وجہ سے ہونے والی کمزوری کیلئے لاجواب ہےاس کے علاوہ اعصابی کمزوری اور حافظے کے لیےبہتری…

Read more »
18Jul2016

نوکری اور ملازمت‘ صحت و تندرستی کے لیئے نوکری اور ملازمت‘ صحت و تندرستی کے لیئے

نوکری اور ملازمت‘ صحت و تندرستی کے لیئے بعض لوگ صحت میں خرابی کے سبب کچھ کام نہیں کرسکتے اور کام کرنا چاہتے ہیں تو نوکری یا ملازمت نہیں ملتی اسی پریشانی میں وقت گزرتا رہتا ہے اور قرض پر قرض چڑھتا رہتا ہے۔ اس کیلئے یہ عمل بہت مفید ہے:۔ اول نماز کی پابندی کریں‘ باجماعت نماز ادا کرنے کی کوشش کریں۔ دوس…

Read more »
14Jul2016

رزق میں برکترزق میں برکت

رزق میں برکت:  اگر کسی کے رزق میں برکت نہ ہو یا پھر اس کا رزق کم ہوتو پھر وہ ہر فرض نماز کے بعد 41 مرتبہ یارزاق (Ya Razzaqu) اول و آخر سات سات مرتبہ درودپاک پڑھ کردعا کرے۔ چند دنوں میں ہی اس پر رزق کی بارش شروع ہوجائے گی لیکن اس عمل کو جاری رکھنا ہے تاکہ رزق میں کمی نہ ہو۔ …

Read more »
13Jul2016

وعدہوعدہ

کہتے ھیں کہ ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ھو رھا تھا تو ایک بوڑھے دربان کو دیکھا جو محل کے صدر دروازے پر پُرانی اور باریک وردی میں پہرہ دے رھا تھا۔ بادشاہ نے اُس کے قریب اپنی سواری کو رکوایا اور اُس ضعیف دربان سے پوچھنے لگا: "سردی نہیں لگ رھی؟" دربان نے جواب دیا: "بہت لگتی …

Read more »
12Jul2016

چہرے کی رنگت کو نکھارنے کے لئے دودھ سے تیار کردہ ماسک چہرے کی رنگت کو نکھارنے کے لئے دودھ سے تیار کردہ ماسک

چہرے کی رنگت کو نکھارنے کے لئے دودھ سے تیار کردہ ماسک گرمیوں میں جلد کی حفاظت کی چند تدابیر مندرجہ ذیل ہیں۔ 1) ٹماٹر وٹامن A,B,C اور معدنیات مثلاََ پوٹاشیم، میگنیشیم وغیرہ کا خزانہ ہے جسے لائیکو پین کہتے ہیں۔اور دودھ میں شامل لیکٹیک ایسڈ تمام جراثیم کوختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس لئے اس نسخہ میں اع…

Read more »
11Jul2016

منہ کے چھالوں کیلئے آزمایا نسخہ منہ کے چھالوں کیلئے آزمایا نسخہ

منہ کے چھالوں کیلئے آزمایا نسخہ ایک عدد کپ پانی ابال کر اس میں حسب ضرورت کارن فلور ملا لیں جب پانی نیم گرم ہوجائے تو اس سے غرارے کریں‘ منہ کے چھالوں میں فرق پڑجائے گا - …

Read more »
04Jul2016

گرمی دانوں کے لیے گرمی دانوں کے لیے

گرمی دانوں کے لیے گرمی دانوں کے لیے نیم کے تازہ اور ہرے پتوں کو حسبِ ضرورت لے کر ہاون دستے میں پیس لیں۔ پیسنے کی صورت میں پتوں کے اندرونی پانی سے خود بخود پیسٹ بن جائے گا۔ اگر ایسا نہ ہو تو تھوڑا سا پانی بعد میں ڈال لیں۔ اس پیسٹ کو جلد کے متاثرہ حصوں پر لگائیں اور خشک ہونے دیں۔ خشک ہونے کے بعد پانی…

Read more »
30Jun2016

 کلینزنگ کریم گھر پربنانے کی آسان ترکیب کلینزنگ کریم گھر پربنانے کی آسان ترکیب

کلینزنگ کریم گھر پربنانے کی آسان ترکیب قابلِ اعتبار کلینزنگ کریم گھرپربنانے کے لئے ایک کھانے کا چمچ سوکھا دودھ اور چند قطرے عرق گلاب لے کر مکس کرلیں اورچہرے کے ساتھ ساتھ گردن پربھی لگائیں کیونکہ کچھ خواتین گردن کی طرف توجہ نہیں دیتی جس کی وجہ سے گردن کالی اور بری لگتی ہے چہرے سے ہم رنگ کرنے کےلئے …

Read more »
29Jun2016

 آم کئی بیماریوں سے بچائے آم کئی بیماریوں سے بچائے

آم کئی بیماریوں سے بچائے آم جس کو ہم 'پھلوں کا بادشاہ' کے نام سے بھی جانتے ہیں باقی پھلوں کے مقابل میں بہت میٹھا اور مزیدار ہوتا ہے۔ اپنے ذائقے کے اعتبار سے آم دنیا بھر میں مشہور ہے۔ آم کی بے شمار خاصیت کے باعث اسکو دنیا بھر میں مقبولیت حاصل ہے۔  ہم میں سے اکثر افراد آم بہت شوق سے کھاتے ہیں لیکن اس…

Read more »
17Jun2016

 ﻧﻌﻤﺖ ﻧﻌﻤﺖ

ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﺴﯽ ﺑﺰﺭﮒ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ .. ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﺁﺋﮯ ﺩﻥ ﺷﮑﻮﮦ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮨﯽ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﺎ .. ﮐﮩﺘﺎ .. " ﺣﻀﺮﺕ ! ﺑﮍﯼ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﭼﻞ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ .. ﺑﮍﯼ ﺗﻨﮓ ﺩﺳﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﻋﺴﺮﺕ ﮐﯿﺴﺎتھ ﮔﺰﺭ ﮨﻮﺭﮨﯽ ﮨﮯ .. ﻣﻘﺮﻭﺽ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ .. ﺁﺝ ﯾﮧ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮨﻮﮔﯿﺎ .. ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮐﺖ ﻧﮩﯿﮟ .. ﺧﺴﺎﺭﮦ ﮨﯽ ﺧﺴﺎﺭﮦ ﮨﮯ .. ﻣجھ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺷﺎﯾﺪ ﮨﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ …

Read more »
17Jun2016

 حج کی خواہش حج کی خواہش

حج کی خواہش اگر کسی کو حج پر جانے کی خواہش ہو تو وہ کثرت سے سورۃ الفتح کی آیت نمبر ستائیس پڑھے  لَقَدْ صَدَقَ اللہُ رَسُوْلَہُ الرُّءْیَا بِالْحَقِّ ۚ لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ اِنْ شَآءَ اللہُ اٰمِنِیْنَ ۙ مُحَلِّقِیْنَ رُءُوْسَکُمْ وَ مُقَصِّرِیْنَ ۙ لَا تَخَافُوْنَ فَعَلِمَ مَا لَمْ ت…

Read more »
03Jun2016

 شکر قندی کے فوائد وخصوصیات شکر قندی کے فوائد وخصوصیات

شکر قندی کے فوائد وخصوصیات آلو جیسی شکل اور غذائیت رکھنے والی شکر قندی ایک جڑ ہے جو پاکستان میں عام پائی جاتی ہے ۔ یہ سردیوں میں ٹھیلوں پر بڑی تعداد میں فروخت ہوتی ہے جس سے نہ صرف بچے بلکہ بڑے بھی شوق سے کھانا پسند کرتے ہیں۔ اس کے میٹھے ذائقے کی وجہ سے اسے انگریزی میں sweet potatoeکہا جاتا ہے ۔ کم …

Read more »
31May2016

گرمیوں‌کے موسم میں تیزابیت سے بچنے کا آسان نسخہگرمیوں‌کے موسم میں تیزابیت سے بچنے کا آسان نسخہ

گرمیوں‌کے موسم میں تیزابیت سے بچنے کا آسان نسخہ گرمیوں کے موسم میں عام طور پر بیشتر افراد تیزابیت کی شکایت کا شکار ہوتے ہیں جس سے انتہائی آسان نسخے پر عمل کر کے بچا جا سکتا ہے۔ جاپان میں کی گئی تحقیق کے مطابق گرم موسم میں کھیرا کھانے سے تیزابیت کی شکایت سے بچاجاسکتا ہے، کھیرے میں ایسے وٹامنز پائے …

Read more »
30May2016

دلی سکوندلی سکون

میں تھکا ہارا بس میں داخل ہوا تو یہ دیکھ کر دل کو اطمینان ہوا کہ دو سیٹیں خالی ہیں.. میں لپک کر ایک سیٹ پر جا بیٹھا.. بیجنگ کی اس مصروف شاھراہ پر بس میں بیٹھنے کےلیے جگہ مل جانا کسی غنیمت سے کم نہ تھا اور وہ بھی اس وقت , جب میں کام کی تلاش میں چار گھنٹے سے مارا مارا پھر رھا تھا.. خیر الله کا شکر اد…

Read more »
23May2016

علاجعلاج

ﺍﯾﮏ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﺣﺎﻝ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ ۔ " ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺟﯽ ! ﻣﯿﺮﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺑﮩﺮﯼ ﮨﻮﮔﺊ ﮨﮯ، ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺊ ﮐﺊ ﺑﺎﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺎﺕ ﺩﮨﺮﺍﻧﯽ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﺗﺐ ﻭﮦ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ ؟ " ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻟﻮ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﻭﮦ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺑﮩﺮﯼ ﮨﮯ ﺍﻭﺭﺍ ﻭﻧﭽﺎ ﺳﻨﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﯾﮩﺎﮞ ﻟﮯ ﺁﻧﺎ، ﭼﯿﮏ ﺍﭖ ﮐﺮﻟﯿﮟ …

Read more »
20May2016

چہرے کے ایکنیچہرے کے ایکنی

چہرے کے ایکنی  ایکنی کے لیے ایک بہترین گھریلو ٹوٹکہ  مولی کے نرم پتے لے کر عرق گلاب کے ساتھ پیس لیں اور دانوں پر لگائیں۔ پودینے کے پتوں کو سرکے میں پیس لیں اور دانوں پر لگائیں۔ ہرا دھنیہ،پودینہ،اور سلاد کے پتے رگڑ کر  پیسٹ بنائیں اور دانوں پر لگائیں۔ …

Read more »
19May2016

دانت میں درد کیلئے چند مفید ٹوٹکےدانت میں درد کیلئے چند مفید ٹوٹکے

دانت میں درد کیلئے باورچی خانے سے چند مفید ٹوٹکے جس طرح ہم اپنی جلد اور بالوں کا خیال رکھتے ہیں اور اس کے خراب ہونے پر فوری اس کا علاج شروع کر دیتے ہیں۔ اسی طرح ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے جسم کا ہر حصہ تکلیف سے دور رہے اور ہم ایک صحت مند زندگی گزاریں۔ بچوں سے لے کر بڑوں تک، سب ہی کبھی نہ کبھی دانتوں کی …

Read more »
17May2016

KHRBOOZA MAZA BHI SHIFA BHI KHARBOOZA KEY FAWAIDKHRBOOZA MAZA BHI SHIFA BHI KHARBOOZA KEY FAWAID

Read more »
15May2016

                                                                                                                سوجی ہوئی آنکھوں کیلئے                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                               سوجی ہوئی آنکھوں کیلئے   سوجی ہوئی آنکھوں کیلئے سوجی ہوئی آنکھوں کیلئے

سوجی ہوئی آنکھوں کیلئے سوجی ہوئی آنکھوں کو ٹھیک کرنے کیلئے ایک باؤل میں ٹھنڈا پانی یا دودھ لیں۔ لیٹ جائیں اور روئی کو پانی یا دودھ میں بھگو کر آنکھوں پر رکھیں جب روئی گرم ہو جائے تو اِسے بدل کے دوبارہ گیلا کرکے رکھیں۔ روزانہ دن میں دو دفعہ پندرہ منٹ کیلئے یہ عمل کریں۔ …

Read more »
14May2016

 Control diabetes ,by using cinnamon                  Control diabetes ,by using cinnamon

Read more »
12May2016

ﻋﻮﺭﺕ ﻋﻮﺭﺕ

اﯾﮏ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ مرد ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﻋﻮﺭﺕ ﺗﻮ ﭘﺎﺅﮞ ﮐﯽ ﺟﻮﺗﯽ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺳﺎﺋﺰ ﮐﯽ ﻧﻈﺮﺁﺋﮯ ﺑﺪﻝ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﮮ ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ اﯾﮏ ﺩﺍﻧﺎ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ : اﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﮐﮩﯽ ﮨﻮﺋﯽﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﺭﺍﺋﮯ ﮨﮯ ؟ اﺱ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ : " ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺻﺤﯿﺢ …

Read more »
12May2016

کیل مہاسوں کے لیئے                                                                                                                                                                     BEST TIPکیل مہاسوں کے لیئے BEST TIP

کیل مہاسوں کے لیئے اگرآپ چہرے پر کیل مہاسوں سے پریشان ہیں تو فوری طور پر ناریل کے پانی سے چہرے کا مساج کریں جو چہرے پر پھنسیوں کے خاتمے کے لئے بھی مفید ہے یہی نہیں ناریل کا پانی ہاتھوں کو نرم اور ناخنوں کو خوبصورت رکھنے کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ …

Read more »
11May2016

محنت کی کمائیمحنت کی کمائی

ﯾﮧ ﺍﺳﯽ ﮐﯽ ﺩﮬﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺩﻭﺭ ﺗﮭﺎ ، ﺑﮍﯼ ﻣﺸﮑﻞ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺍﻣﺠﺪ ﮐﮯ ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ ﻧﮯ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﻮﮰ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺩﻟﻮﺍﺋﯽ ﺗﮭﯽ ، ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﯾﮧ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﺍﺳﮯ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﭩﻢ ﮈﭘﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﻧﻮﮐﺮﯼ ﻣﻞ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ، ﻭﮦ ﺗﻮ ﺑﺎﺑﻮ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﻭ ﺳﺎﻝ ﮨﻮﮰ ﺷﻔﭧ ﮨﻮﮔﯿﺎ ، ﮐﺮﺍﯾﮧ ﮐﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﺧﺎﺻﺎ ﻣﮑﺎﻥ ﺗﮭﺎ ﺑﭽﮯ …

Read more »
10May2016
 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top