نزلہ ،زکام اور کھانسی سردی کی عام شکایات ہیں اور اس کے لیئے ہم مختلف گھریلو نسخہ استعمال کرتے ہیں ،کچھ گھریلو نسخے یہ ہیں طری...
چہرے سے میک اپ صاف کرنے کے لیے زیتون کے تیل کا استعمال
چہرے سے میک اپ صاف کرنے کے لیے زیتون کے تیل کا استعمال آپ زیتون کے تیل کو ململ کے کپڑے پر لگا کر اپنے چہرے کے میک اپ کو باآسانی صا...
انار قدرت کا شاندار تحفہ
انار قدرت کا شاندار تحفہ : انار قدرت کا شاندار تحفہ ہے اس کے درخت کی چھال، پھول، پھل کا چھلکا اور یہاں تک کہ پتیاں بھی مفید ہیں۔ ذا...
شہد اوردارچینی کے حیرت انگیز فوائد
شہد اوردارچینی کے حیرت انگیز فوائد : شہد اوردارچینی کو جب ملا دیا جائے تو یہ ایک بہترین دوا بن جاتی ہے جس سے کئی امراض کا علاج ...
ﻓﻮﮈ ﭘﻮﺍﺋﺰﻧﻨﮓ، ﭘﯿﭧ ﺩﺭﺩ ﮐﯿﻠﯿﮯ
ﻓﻮﮈ ﭘﻮﺍﺋﺰﻧﻨﮓ،ﭘﯿﭧ ﺩﺭﺩ ﮐﯿﻠﯿﮯ : ﺍﺟﻮﺍﺋﻦ ﺩﯾﺴﯽ 3 ﭼﭩﮑﯽ،ﭘﻮﺩﯾﻨﮧ ﺧﺸﮏ 3 ﭼﭩﮑﯽ، 1 ﭘﺎﺅ ﭘﺎﻧﯽ ﮨﻠﮑﯽ ﺁﻧﭻ ﭘﺮ ﺭکھ ﮐﺮ ﺍﺳﻤﯿﮟ ﺍﺟﻮﺍﺋﻦ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﺩﯾﻨﮧ ﺧﺸﮏ ﮈﺍﻟ...
چہرے کی صفائی
چہرے کی صفائی : چہرے کی صفائی کے لیئے عرقِ گلاب بہترین ہے - عرق گلاب تیار کرنے کا طریقہ : دو کلو پانی میں ایک کلو گلاب کی پتیا...
گردن کی صفائی
گردن کی صفائی : گردن کی صفائی کے لیے رات کو سونے سے پہلے لیموں کے ٹکڑے لے کر انہیں گردن پر اچھی طرح ملیں اور تھوڑی دیر بعد ایک ع...
بلیک ہیڈز دور کرنے کے لئے
بلیک ہیڈز دور کرنے کے لئے : ٹماٹر کو فرج میں رکھ کر خوب ٹھنڈا کریں اور اسے چہرے پر ملیں ، اس طرح سے چہرے کے سارے بلیک ہیڈز نکل جا...
ناخنوں کی خراب رنگت کا علاج
ناخنوں کی خراب رنگت کا علاج : ایک چمچہ لیموں کا عرق ،ایک گرم (برداشت کے قابل ) پیالہ پانی یا بھینس کے گرم دودھ (برداشت کے قابل) می...
ہونٹوں کی سیاہی , ہونٹوں کی خشکی دور کرنا
ہونٹوں کی سیاہی : اس مسئلے کے لیے روزانہ ٹماٹر کا رس ہونٹوں پر ملا کریں - ہونٹوں کی خشکی دور کرنا : اس کے لیے لیموں کا عرق ، ...
گلہ خراب ہونے کا آسان علاج
گلہ خراب ہونے کا آسان علاج ایک انچ ادرک کا ٹکڑا چبائیں اور 30 منٹ تک کچھ نہ کھائیں پھر دیکھیں اثر -
منہ کے چھالوں کے لئے
منہ کے چھالوں کے لئے ایک چمچہ شہد نصف پیالی گرم (برداشت کے قابل) پانی میں ڈالیں اور اس سے روزانہ تین مرتبہ غرارے کریں – چند دنوں ...
دانتوں کی مضبوطی ، سفیدی اور چمک
دانتوں کی مضبوطی ، سفیدی اور چمک خالص سرسوں کے تیل میں لاہوری نمک (دانے دار ہوتا ہے ) ملا کر انگلی سے دانتوں اور مسوڑھوں پر اچھی ...
کھانسی اور بلغم کے لئے
کھانسی اور بلغم کے لئے : ایک تولہ السی کے بیج کوٹ کر ایک پاؤ پانی میں ڈالیں اور چولہے پر رکھ دیں – جب پانی آدھا رہ جائے تو چھان ...
کالے یرقان کا خوراکی نسخہ
کالے یرقان کا خوراکی نسخہ : گاجر اور کینو کا جوس ملا کر پینا اعلیٰ ترین نسخہ ہے جو جگر کو دوبارہ تعمیر کر دیتا ہے -
منہ سے بو دور کرنے کا طریقہ
منہ سے بو دور کرنے کا طریقہ : 1) چھوٹی الائچی منہ میں رکھ لیا کریں – اس سے منہ کی بدبو دور ہو جاتی ہے – 2 ) گلاب کے تازہ یا س...
صاف رنگت کے لئے
دانتوں کی پیلاہٹ دور کرنے کے لئے
دانتوں کی پیلاہٹ دور کرنے کے لئے صبح دانت برش کرتے وقت ٹوتھ پیسٹ کو برش پر لگا کر تھوڑا سا میٹھا سوڈا ، نمک اور دو قطرے لیموں کا ...
کمر درد کے لئے نیچرل آئل
کمر درد کے لئے نیچرل آئل ناریل کا تیل - 60 ملی لیٹر لہسن کے جوے – آٹھ سے دس عدد فرائی پین کو چولہے پر رکھیں اور اس میں ناریل ک...
بالوں کو صحت مند بنانے کیلئے
بالوں کو صحت مند بنانے کیلئے : لوکی چھیل کر کدوکش کرلیں پھر ایک کڑاہی میں سرسوں کا تیل گم کریں – جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں کدو...
نیم منہ کی بہت سی بیماریوں سے بچاؤ کے لئے
نیم منہ کی بہت سی بیماریوں سے بچاؤ کے لئے بھی نہایت مددگار ہے – استعمال کا طریقہ : نیم کے پتوں کا جوس نکال لیں اور دانتوں اور...
پرانی کھانسی ختم کرنے کے لیئے
پرانی کھانسی ختم کرنے کے لیئے ایک گلاس انار کا جوس نکال لیں اور اسے اسٹیل کی پتیلی میں ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کے وہ آدھا رہ جائے – ...
سردی کی وجہ سے خشک جلد
سردی کی وجہ سے خشک جلد اگر سردی کی وجہ سے جلد خشک ہو جائے تو ایک انڈے کی ذردی میں ایک چائے کا چمچ ناریل یا زیتون کا تیل مکس کرلیں...
چہرے کی شادابی کے لئے کیلے کا ماسک
چہرے کی شادابی کے لئے کیلے کا ماسک یہ ماسک خشک جلد کے لئے بہت مفید ہے ،کیونکہ یہ جلد کو قدرتی نمی اور موسٔسچرائزر فراہم کرتا ہے- ...
پیاری بیٹیاں
درد بهری کہانی......... اور یہ روٹی ابّا کے لیے.. " اس نے مٹی کی روٹی بنا کر توّے پہ ڈالی.. تب ھی بیرونی دروازے پر کھٹکا ھوا تھ...