
نزلہ ،زکام اور کھانسی سردی کی عام شکایات ہیں اور اس کے لیئے ہم مختلف گھریلو نسخہ استعمال کرتے ہیں ،کچھ گھریلو نسخے یہ ہیں طریقہ کھانسی ،نزلہ زکام کی صورت میں ادرک انتہائی موثر ثابت ہوتی ہے۔ اسکے لیے ایک کپ پانی میں تازہ ادرک کا چھوٹا ٹکڑا ڈال کر ابال لیں،پھر اسمیں چاٰئے کا ایک چمچہ شھد ملادیں اور…